It Is The Second Book Of Muslim Quiz Competiton 
Which Contain About 1000 MCQS On Different Toppic.

Image result

السلام علیکم


پہلے بھی مسلم کوئز کمپیٹیشن کے نام سے کافی معلومات عامہ کی کتابیں شیئر کرچکا ہوں.

اس بار پھر سے میں ایک نئی کتاب کے ساتھ آپکی خدمت میں حاضر ہوں.

مسلم کوئز کمپیٹیشن کی اس موجودہ کتاب میں ایک ہزار سے زائد سوالات اور ان کے جوابات موجود ہیں.

اس بک کو کمپوز کرتے ہوئے اس بات کا دھیان رکھا گیا ہے کہ تمام سوالات اور ان کے جوابات مکمل تصدیق شدہ ہوں. اور اکثر کے حوالہ جات بھی دیے گئے ہیں.

اس کتاب میں مختلف ٹاپکس کور کیے گئے ہیں جیسے اسلام، سائنس، آئی کیو سوالات، پاکستان سے متعلق سوالات، ادب سے متعلق، سپورٹس سے متعلق سوالات، اس کے علاوہ صفاتی نام القابات مخففات اس کے علاوہ سب سے پہلے سب سے زیادہ سب سے کم وغیرہ جیسے عنوانات پہ بھی سوالات شامل کیے گئے ہیں.

امید کرتا ہوں کہ آپ باقی پہلے والی کتب کی طرح اس کتاب کو بھی پڑھیں گے اور پسند فرمائیں گے.

یہاں سے ڈاؤنلوڈ فرمائیں: 



Click Here To Download From (MediaFire) 3.04Mb


...........................................................................................................................................................................

Post a Comment

 
Top