نوٹ: یہ ٹرِک صرف ایجوکیشنل مقصد کے لئے ہے

آپ کسی بھی سکائپ یوزر کا آئی پی ایڈرس اور لوکیشن پتا کر سکتے ہیں، لیکن یہ تب ہی ممکن ہے اگر متعلقہ یوزر آن لائن ہو

جو ٹول اس مقصد کے استعمال ہوگا، میں وضاحت کے ساتھ آپکو اسکے فیچرز بتاتا ہوں، نیچے دئیے گئے لنک کو اوپن کریں

آپ کو اس طرح کی ونڈو نظر آئیگی

1:اس میں آپ 2 نمبر میں سیلیکٹ کی گئی آپشن کے مطابق انفارمیشن لکھیں ۔

مثال کے طور پر -
:2

اگر سکائپ یوزر نیم کے زریعے کسی کی آئی پی نکالنا چاہتے ہیں تو آپ پہلا آپشن سیلیکٹ کریں

اگر آپکو یوزر کی آئی پی پتا ہے، اور آپ اسکا سکائپ یوزر نیم پتا کرنا چاہتے ہیں تو دوسرا آپشن سیلیکٹ کریں

اگر آپکو یوزر کی ایمیل ایڈریس پتا ہے اور آپ اسکا سکائپ ایڈریس نکالنا چاہتے ہیں تو تیسرا آپشن کریں

اگر آپ سکائپ یوزر کی ایمیل ایڈریس پتا کرنا چاہتے ہیں تو چوتھا آپشن سیلیکٹ کریں

اگر اوپر دئیے گئے آپشنز میں سے کوئی بھی یوزر کی اندارمیشن نہیں نکال رہا تو پھر آپ پانچواں آپشن سیلیکٹ کریں
3: تصویر میں دئے گئے الفاظ ٹائپ کریں
4: سبمٹ والے بٹن پر کلک کر دیں

اسکے بعد آپکو اس طرح کی انفارمیشن ملے گی، یوزر کی لوکیشن کے لئے لونگیٹیوڈ اور لیٹیٹیوڈ والے نمبرز کو کاپی کر کے گوگل میپس میں سرچ کر لیں، وہ آپکو یوزر کی لوکیشن پر لے جائیگا

Post a Comment

 
Top